بابراعظم کی ٹی20 بلاسٹ میں مایوس کارکردگی اور وطن واپسی

پاکستانی ٹی 20 کے کپتان بابر اعظم ان دنوں انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں ان کی پرفارمنس پر نظر ڈالیں تو نہایت مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ پہلی اننگز میں انھوں نے 40 رنز اسکور کیے تھے مگر دوسری اننگز میں وہ صرف 6 رنز ہی بنا سکے ۔پہلی گیند پر چھکا دوسری گیند مس ہوئی اور تیسری گیند پر وہ آؤٹ ہوگئے تھے ۔

مگر ساتھ ساتھ بابر اعظم کیساتھ بہت زیادتی بھی کی جارہی ہےکل رات تیسرے میچ میں بابراعظم بالکل بھی آؤت نہیں تھے مگر ایمپائرز نے انھیں آؤٹ دے دیا ۔ اس میں بابر اعظم کا کوئی قصور نہیں تھا ساری غلطی ایمپائر کی تھی کیونکہ جس گیند پر ان کو آوٹ دیا گیا تھا وہ کافی باہر جارہی تھی مگر ایمپائر نے پھر بھی آوٹ دے دیا۔اور وہ صفر کے اسکور پر آؤٹ ہوگئے

Loading...

بابر اعظم کے چاہنے والوں کے لئے اب ایک خوشخبری کی بات ہے کہ وہ پاکستان واپس آنے جارہے ہیں ۔مگر وہ کیوں واپس آرہے ہیں ۔ دوستوں اسکی وجہ ہے کہ اب وہ سنٹرل پنجاب کی کپتانی کرنے جارہے ہیں
جوکہ نیشنل کپ 30 ستمبر سے شروع ہونے جارہا ہے اس میں اپنی ٹیم کی قیادت کریں گےوہاں پر پی سی بھی کے افیشل کو بابراعظم کی دوبارہ کارکردگی کا بھی جائزہ لینا پڑے گا کیونہ بابراعظم کی کارکردگی ٹی20 بلاسٹ کے آخری دو میچوں میں نہایت خراب رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *