رحیم یار خان میں میاں بیوی پولیس آفیسر شعیب کھتران اور اسکی بیوی اقراء طارق سب انسپکٹر

میاں بیوی پولیس آفیسر ۔۔۔۔۔!
ہمارے تھانہ ائیرپورٹ رحیم یار خان میں میاں بیوی پولیس آفیسر شعیب کھتران اور اسکی بیوی اقراء طارق سب انسپکٹر اکٹھے ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے آج میڈم اقراء طارق کو SHO بی ڈوپژن کا چارج دیا گیا ہے ۔ رحیم یار خان کی تاریخ میں اقراء طارق سب انسپکٹر پہلی اور واحد خاتون ہیں جو SHO لگی ہیں ۔
دونون میاں بیوی کی تصویر ۔۔۔
شعیب کھتران صاحب اپنی وائف اقراء طارق کا بیج لگاتے ہوئے