Wednesday, December 31, 2025
Pakistan

قومی اسمبلی سے بڑا استعفیٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین نے اپنے عہدے سے باقاعدہ استعفیٰ جمع کرا دیا۔
سپیکر سردار ایاز صادق نے فوری طور پر استعفیٰ منظور کر لیا۔
ذرائع کے مطابق طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *