لاہور قلندر بمقابلہ پشاور زلمی پہلا سیمی فائنل کے پلئینگ ، دن اور وقت

آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیمی فائنل کے بارے میں میں پہلے سیمی فائنل کے حوالے سے میں نے ایک پوسٹ بنائی تھی اس کا لنک آپ کو نیچے مل جائے گا آپ لوگوں کی ریکوسٹ آرہی تھی کہ دوسرے سیمی فائنل کے حوالے سے بھی بھی بتایا جائے پہلے کمنٹ باکس میں یہ بتائیں کہ آپ کے خیال سے یہ میچ کون جیتے گا پشاور زلمی کی ٹیم جیتے گی یا پھر لاہور قلندر کی ٹیم ۔ کوئی بھی ٹیم یہ میچ جیتے مگر اس کو دل پہ مت لے کیونکہ جو بھی ٹیم ہارے گی اس کے پاس ایک چانس ہوگا تیسری پوزیشن کے لیے ہے پھر بھی آپ اپنی فیوریٹ ٹیم کے حوالے سے کمنٹ باکس میں بتا سکتے ہیں اب میں دونوں ٹیموں کی پلئینگ الیون کے حوالے سے بات کروں گا اور کس دن اور کس ٹائم پر کھیلا جائے گا آئے گا لائیو کیسے دیکھا جا سکتا ہے

اگر آپ ان میچ سکور لائیو دیکھنا چاہتے ہیں تو پی ٹی وی اسپورٹس اور ٹین سپورٹس لائیو دیکھنے کو مل جائے گا

اب بات کرتے ہیں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے میچ کی جو کہ آپ کو 14 نومبر کو دیکھنے کو مل جائے گا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا اگر ہم لاہور قلندر کی بات کرتے ہیں تو لاہور قلندر کی ٹیم میں کافی تبدیلیاں ہوچکی تھیں لاہور قلندر کی ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہونگے ۔ اس کی لسٹ نیچے دیکھیں

Sohail Akhtar (c), Shaheen Afridi, Abid Ali, Jaahid Ali, Salman Ali Agha, Salman Butt, Ben Dunk (wk, AUS), Mohammad Faizan, Mohammad Hafeez, Dilbar Hussain, Chris Lynn (AUS), Samit Patel (ENG), Seekkuge Prasanna (SL), Farzan Raja, Haris Rauf, Usman Shinwari, Dane Vilas (wk, SA), David Wiese (SA), Fakhar Zaman

دوسری طرف اگر ہم پشاور زلمی کے اسکواڈ پر نظر ڈالیں تو وہ درج ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی

Wahab Riaz (c) Kamran Akmal (wk), Aamir Ali, Hasan Ali, Rahat Ali, Haider Ali Khan, Adil Amin, Umar Amin, Hammad Azam, Tom Banton (wk, ENG), Carlos Brathwaite (WI), Liam Dawson (ENG), Lewis Gregory (ENG), Imam-ul-Haq, Mohammad Irfan Jr., Ali Khan, Amir Khan, Liam Livingstone (ENG), Shoaib Malik, Mohammad Mohsin, Sikandar Raza (ZIM), Darren Sammy (WI)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *