لومیرج سے بیہمانہ قتل کی کہانی

ڈی ایس پی عثمان حیدر کی اہلیہ کا تعلق اُچ شریف بہاولپور سے نکلا !شادی کیسے ہوئی تھی ؟ نئے انکشافات
عثمان حیدرجب اُچ شریف تعینات تھا وہاں پر پہلی ملاقات اپنی اہلیہ سے ہوئی، مقتولہ کا تعلق شیخ فیملی سے تھا ،دونوں میں قربتیں بڑھیں تو شادی کا فیصلہ کیا، اُچ شریف کی شیخ فیملی اس شادی سے راضی نہیں تھی، اُس وقت یہ معاملہ کورٹ کچہری تک بھی پہنچا تھا اور اغوا کا مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا! جس خاتون سے 19سال قبل لو میرج کی تھی اُسے ہی بے دردی سے (ق ت ل) کر دیاگیا