Thursday, September 21, 2023
Latest

ٹک ٹاک پر فالورز بڑھنے کیلئے خاتون نے موت کی جھوٹی ویڈیو بناکر اپلوڈ کرڈالی

آج کل لوگ ٹک ٹاک پر فالورز اور لائکس لینے کیلئے نت نئے طریقے اپنا رہے ہیں۔ایسی ہی ایک مشہور ٹک ٹاکر خاتون نے فالورز بڑھانے کیلئے اپنے شوہر کی جھوٹی ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرڈالی

تفصیلات کے مطابق مشہور ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی بیوی نے اپنے آخری ٹک ٹاک ویڈیو میں یہ روتے روتے یہ بتایا کہ انکے عادل اب اس دنیا میں نہیں رہے انکا کار ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے ۔ یہ خبر پھیلتے ہی انکے گھر میں ہمسایوں اور رشتے داروں کا رش لگ گیا

عادل راجپوت کے رحیم یار خان، لیاقت پور گھر میں جب لوگوں کو رش بڑھنے لگا تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔ بعدازاں دیگر عادل کے بہنوئی نے عادل کے زندہ ہونے اور خبر کے جھوٹا ہونے کی تصدیق کرڈالی

جب عادل راجپوت کی خبر سوشل میڈیا پر پھیلی تو سوشل میڈیا صارفین کا تعزیت کی وجہ سے ٹویٹر پر عادل راجپوت کا ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ کرنے لگا ۔ جس پر کچھ صارفین نے اس کمنٹ میں خبر کے جھوٹا ہونے کی تصدیق کی کہ عادل زندہ ہے اور انکی بیگم جھوٹ بول رہی تھیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *