Sunday, July 13, 2025
Pakistan

چشتیاں: ہولناک ٹریفک حادثہ ،تیز رفتار مسافر بس نے فیملی کار کو کچل ڈالا

چشتیاں: ہولناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

حاصل پور چشتیاں روڈ اڈا محمد پناہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے کار سوار فیملی کو کچل ڈالا حادثہ میں دو سگے حقیقی بھائی جاں بحق ممبر بار ایسوسی ایشن اقبال خان نیازی اپنی بیوی کے ہمراہ جاں بحق

حادثہ میں اقبال خان نیازی کی بھتجی بھی جاں بحق

جاں بحق فیملی کا تعلق چشتیاں کے نواحی گاؤں چک 53 فتح

سے ہے جبکہ زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا

چک نمبر 53 فتح تحصیل چشتیاں سے میانوالی طاہر خان ، ارشد خان یارو خیل سہراب والا کے جنازہ کے لئے آتے ہوے دونوں بھائی ایڈووکیٹ اقبال خان وتہ خیل اور آصف خان وتہ خیل، دو خواتین اور ایک بچہ ٹوٹل 5 فراد حاصل پور کے قریب روڈ حادثے کا شکار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *