کراچی کنگ بمقابلہ ملتان سلطان پہلا سیمی فائنل کیلئے پلئنگ 11 ڈیٹ اور ٹائم کی تفصیل

آخر کار کراچی کنگ کے تمام فارنر پلئرز اعلان کردیا ہے کہ وہ سیمی فائنل کھیلنے کیلئے پاکستانی آئیں گے ۔ جبکہ ملتان سلطان کی مینجمنٹ بھی ان دنوں اپنی پلئیرز کیساتھ رابطے میں ہے ۔ کہ کسی طرح ان کو پاکستان ان حالات میں لایا جاسکے ۔ جو کہ پاکستان کے حالات الحمداللہ پوری دنیا سے بہتر ہوچکے ہیں ۔ اور امید کی جارہی ہے کہ ملتان سلطان کے تمام پلئرز آپکو پاکستان میں کھیلتے ہوئے نظرآئیں گے اب آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ ہم کس حوالے سے بات کررہے ہیں جی ہاں پی ایس ایل کے پہلے سیمی فائنل کی بات ہورہی ہے ۔ جو کہ ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔  کون جیتے گا یہ سیمی فائنل اور ڈارئکیٹ فائنل میں جائے گا اور آپ کس ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں کراچی کو یا ملتان کو  ؟ یہ کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائے گا ۔

اگر ہم پہلے سیمی فائنل کی بات کریں تو وہ آپ کو دن کے 2:00 بجے دیکھنے کو مل جائے گا 14 نومبر کو اور یہ میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ اب بات کرتے ہیں لائیو چینل کی تو پی ٹی وی سپورٹ اور ٹین سپورٹ پر آپ کو یہ لائیو دیکھنے کو مل جائے گا

جیسا کہ اپ سب جنتے ہیں کے کویڈ 19 کی وجہ سے ملتان سلطان کو اپنی ٹیم کو تبدیل کرنا پڑا تھا اگر ہم انکے فل اسکواڈ کی بات کریں تو جو کھلاڑی اس میں شامل ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں

Loading...
  • Shan Masood (captain)
  • Mohammad Irfan
  • Shahid Afridi
  • James Vince
  • Junaid Khan
  • Ali Shafiq
  • Mohammad Ilyas
  • Moeen Ali
  • Riley Rossow
  • Zeeshan Ashraf
  • Ravi Bopara
  • Sohail Tanvir
  • Rohail Nazir
  • Fabian Allen (Wayne Madsen is the replacement pick for Fabian Allen who will play until March 7)
  • Usman Qadir
  • Khushdil Shah

اب اسی سکواڈ سے آپ کو پلئنگ 11 دیکھنے کو مل جائے گی ۔ اگر ہم بات کریں اوپنگ کی تو یہاں پر شان مسعود اور معین علی ہی اوپننگ کریں گے ۔  نمبر 3 پر ذیشان اشرف ہونگے اسکے بعد جیمز ونز اور پھر دیگر باقی کھلاڑی ۔ شاہد آفرید ، جنید خان اور سہیل تنویر آپ کو باولنگ کرتے دیکھائی دیں گے ۔ محمد عرفان کو بھی رکھا جائے گا ۔ محمد الیاس کو بھی رکھا جاسکتا ہے

اب بات کرتے ہیں کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی ۔ کویڈ 19 کی وجہ سے انکی ٹیم میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کی گئی تھی کراچی کنگز کی ٹیم میں جو کھلاڑی شامل تھے ان میں درج ذیل نام ہیں۔

  • Imad Wasim (captain)
  • Babar Azam
  • Mohammad Amir
  • Iftikhar Ahmed
  • Aamir Yamin
  • Usama Mir
  • Umer Khan
  • Alex Hales
  • Chris Jordan
  • Sharjeel Khan
  • Cameron Delport
  • Arshad Iqbal
  • Ali Khan
  • Chadwick Walton (replacement pick for Dan Lawrence)
  • Umaid Asif
  • M. Rizwan
  • Mitch McClenaghan (replacement pick for Liam Plunkett)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *