Thursday, January 15, 2026
Urdu News

گجرانولہ میں شیرا والا باغ میں موقع پر یہ بچی کوئی چھوڑ کر چلا گیا ہے

گجرانولہ میں شیرا والا باغ میں موقع پر یہ بچی کوئی چھوڑ کر چلا گیا ہے کیا اس بچی چھوڑنے والے کو خدا کا خوف نہیں ہے اللہ تعالی سب پر اپنا رحم فرمائے امین یہ بچہ یا تو ماں نے غربت کی وجہ سے چھوڑا ہوگا، یا اگر یہ بچہ ناجائز ہے تو اس بچے کی ماں کو تلاش کر کے اس کی شادی کسی طلاق یافتہ یا رنڈوے آدمی سے کروا دینی چاہیے جس کے بچے ہوں۔ یا پھر ایسے مرد سے شادی کروائی جائے جو نامرد ہو اور باپ نہیں بن سکتا، وہ اس بچے کو قبول کر لے۔ اس طرح بچے کو باپ کا نام مل جائے گا اور عورت کو شوہر مل جائے گا، اور کسی کی زندگی خراب نہیں ہوگی۔

اگر کوئی لڑکی ناجائز بچے سے حاملہ ہو جائے تو اس کی شادی حالت حمل میں کسی طلاق یافتہ یا رنڈوے آدمی سے کروا دینی چاہیے جس کے بچے ہوں۔ اس طرح وہ عورت اس مرد کے بچوں کو بھی اپنا سمجھے گی، اور مرد اس کے بدلے میں ناجائز بچے کو باپ کا نام دے دے گا۔ اس طرح یہ بچے کچرے کے ڈھیر پر نہیں ملیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *