Sunday, August 24, 2025
Pakistan

ہری پور چھپر روڈ ڈونگہ اڈا کے پاس ٹریفک حادثہ

ایمبولینس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار فیملی کی چھوٹی بچی ایمبولینس کے ٹائروں کے نیچے آ کر موقع پر جابحق ۔۔ بچی کے والدین دونوں زخمی ۔۔

نجی ایمبولینس موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے فوری بعد موقع سے فرار ۔۔

ذرائع ۔۔

بچی کی نعش اؤر زخمیوں کو ٹراما سنٹر ہریپور منتقل کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *