یہ 2 باپ بیٹا جہاں نظر آئے پولیس کو فوری اطلاع دے

یہ 2 باپ بیٹا جہاں نظر آئے پولیس کو فوری اطلاع دے وہ بدبخت باپ بیٹا ہے جنہوں نے 14 سالہ فرحان جو ان حیوانوں کے مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہا تھا بچے کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے سعودی عرب بیٹھے باپ کو کہا کہ میں مدرسے نہیں جانا چاہتا اگر میں اس بار گیا تو واپس نہیں آو گا باپ نے بیٹے کو سمجھایا چچا جا کر بچے کا مدرسے چھوڑ آیا کہ بچہ خوف کھا رہا رہا پریشان تھا نہیں آنا چاہ رہا تھا سب خیریت تو یے اس فرعون نما شخص نے کہا نہیں سب ٹھیک ہے آپ پریشان مت ہو ۔۔۔چچا کے جانے کے بعد ان 2 باپ بیٹا سمیت 4 لوگوں نے اس قدر ظلم کا نشانہ بنایا کہ بچہ سسکیاں لیتا لیتا دنیا چھوڑ گیا یاد رہے 150 کے قریب بچوں کے سامنے یہ عمل کیا گیا بچہ خوفزدہ تھے اگر کوئی آگے بڑھ کا پانی دینے کی کوشش کرتا تو اس بچے کو شٹ اپ کال دی جاتی تھی بچہ کا اپنے باپ کو یہ بھی کہنا تھا کہ استاد ناجائز حرکات کرنے پر مجبور کرتا تھا ،،،زنجیروں،ڈنڈوں، ٹھڈوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا
یہ سب کرنے کے بعد یہ باپ بیٹا فرار ہیں باقی 4 سے 6 لوگ گرفتار ہیں مگر یہ ظالم بھاگے ہوئے ہیں جہاں ملے پولیس کو اطلاع دے باپ کو اپنے فیصلے پر پچھتاوا ہے کاش بیٹے کی بات مان لیتا