Saturday, January 24, 2026
Urdu News

آجکل کیمرے کی آنکھ سے کوئی نہیں بچ سکتا ، تبھی گھر سے نکلتے وقت ایک بار …

شادی شدہ حضرات سے ایک دوستانہ گزارش ہے کہ گھر سے نکلتے وقت ذرا سی احتیاط ضرور کر لیا کریں۔
پاکستانی عوام کی نظر واقعی بہت تیز ہے، دن ہو یا رات، کچھ بھی ہو، سب کچھ نوٹ ہو جاتا ہے۔

حافظ صاحب بظاہر تو بڑے سیدھے سادے لگتے ہیں، مگر قسمت سے بیوی خاصی رومانوی مل گئی۔
بس پھر کیا تھا، خوشی کے عالم میں گھر سے اس طرح نکلے کہ اردگرد کا ذرا خیال ہی نہ رہا۔
انہیں اندازہ ہی نہیں ہوا کہ لوگ کیا دیکھ رہے ہیں اور کیا سمجھ رہے ہیں۔

کہنے کا مقصد بس یہی ہے کہ خوشی اپنی جگہ، مگر تھوڑی سی ہوشیاری بھی ضروری ہے، کیونکہ یہاں کچھ بھی کسی کی نظر سے اوجھل نہیں رہتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *