آج سے 4 روز قبل جب علی ہاشم لاریجانی یوم القدس کی ریلی میں منظر عام پر آئے تھے تو

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔آج سے 4 روز قبل جب علی ہاشم لاریجانی یوم القدس کی ریلی میں منظر عام پر آئے تھے اس وقت ہی اسرائیلی وزیراعظم کے سابق ترجمان نے پوائنٹ آؤٹ کیا تھا کہ لاریجانی اگلا ٹارگٹ ہے جبکہ اس نے اس تصویر میں موساد کے ایک ایجنٹ کو بھی پوائنٹ آؤٹ کیا تھا۔
لیکن حقیقت یہ ہے جس کو پوائنٹ آؤٹ کیا ہے وہ ایرانی سرکاری اہلکار ہے جبکہ حقیقی طور پر اس تصویر میں جو موساد کا ایجنٹ ہے اسے جان بوجھ کر پوائنٹ آؤٹ نہیں کیا گیا البتہ رہتی دنیا تک علی لاریجانی کا دلیری سے سڑکوں پر آنا یاد رکھا جائے گا کہ جب دشمن آپ کے سر کی قیمت طے کر رہا ہو اور آپ چھپنے کی بجائے شیروں کی طرح سامنے آ جائیں – خداوند کریم شہید علی لاریجانی کے درجات بلند کریں – آمین