آف کیمرہ ریکارڈنگ لیک ۔۔ فضا اور نبیحہ کا ڈرامہ بے نقاب

پروگرام ہوسٹ فضا علی اور ڈاکٹر نبیحہ کی آف کیمرہ ریکارڈنگ لیک ۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ہنس ہنس کر بات کررہی ہیں ۔ اور فضا علی نبیحہ کو کہہ رہی ہے کہ ہمارا پروگرام والا کلپ دیکھنا بہت وائرل جائے گا ۔ ویڈیو لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ایسے پروگرامز کو حوالے سے بہت غصہ دکھا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ایسے پروگرامز ہمارے خاندانی سسٹم کو تباہ کررہے ہیں
اپنا رمضان ان تماش بین عورتوں کے پیچھے لگ کر برباد نا کریں 🙏ان عورتوں کو اسی طرح اگنور کریں جس طرح بکاؤ صحافی اور ایجنسیوں کے ٹاؤٹ دوسرے طیارے کی خریداری کو اگنور کر کے ثواب کما رہے ہیں۔
— 𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 (@MasoodUsmani5) February 23, 2026
pic.twitter.com/FlgdNA3PEh