اسلام آباد سے تین بیٹے ماں کا آپریشن کرا کہ گھر جا رہے تھے کی راستے میں

المناک حادثہ۔۔
ایک ہی گھر سے 4 جنازے اٹھ گے۔۔۔۔۔
اسلام آباد سے تین بیٹے ماں کا آپریشن کرا کہ گھر جا رہے تھے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جا رہا ہے چشمہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ماں تینو بیٹے اور ڈرائیور فوت ہو گئے،اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
۔۔