اللہ معاف کرے۔۔۔۔ظلم ہوگیا ،لوڈر کے پیچھے بیٹھے ہوئے سفاک کو اگر کوئی جانتاہو توفوری اطلاع دے

استغفر اللہ ۔۔۔۔ظلم کی تو انتہا ہوگئی سمجھ نہیں آتی کہ انسان کس پر اعتبار کرے۔ رکشہ لوڈر پر پیچھے بیٹھے قاتل کو اگر کوئی جانتا ہو تو ڈھونڈنے میں مدد فرمائیں اس بندے نے آگے بیٹھے رکشہ ڈرائیور کو ڈیرہ اسماعیل خان سے لکڑیاں لوڈ کرنے کے بہانےسپیشل کیا اور ڈرائیور کو بڈھ لنک روڈ پر بے دردی سے قتل کر کے اس کی جیبوں سے سارا سامان نکلال کرلے گیا اور رکشہ لوڈر بھی ساتھ لے گیا ہے معلومات ہونے پر اس نمبر پر اطلاع دے دیں۔
03119170888