انسان کو کبھی بڑے بول نہیں بولنے چاہیے ۔ زمین پر یہ نعش

اپنے شہیید کے جنازے سے پہلے بدلہ : سرگودہا پولیس نے ایس ایچ او لکسیاں عامر رضوان کے قا۔تل کو ایک مقابلے میں پار کردیا ہے ، یاد رہے کہ کل بعد از ظہر پولیس کو 15 پر اطلاع ملی کہ بھاگٹانوالہ میں ایک عادی مجرم شر۔اب میں دھت ہو کر محلے داروں کو گا۔لیاں دے رہا ہے اور فائیر۔نگ کررہا ہے اسکے خوف سے اہل محلہ گھروں میں محصور ہیں ، اس کال پر ایس ایچ او عامر رضوان خان نے فوری رسپونس دیا اور اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے ، ملزم بدستور گلی میں موجود تھا پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اس نے فائیر۔نگ کردی ، ایک گو۔لی ایس ایچ او عامر رضوان کو سینے پر لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے انہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر اللہ کو پیارے ہو گئے ، ایس ایچ او عامر رضوان
بھاگٹانوالہ کے ہی رہائشی تھے ، انکی نماز جنازہ کل پولیس لائن سرگودہا جبکہ 3 بجے انکے آبائی علاقے بھاگٹانوالہ میں ادا کی گئی ۔
دوسری جانب ریکارڈ وقت میں شہیید ایس ایچ او عامر رضوان کےقا۔تل تصور نسوانہ کو پار کردیا گیا ۔۔۔خس کم جہاں پاک ۔۔۔ کہتے ہیں انسان کو بڑے بول نہیں بولنے چاہییں ۔ تصور نسوانہ کی اس واقعہ سے قبل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ یہ کہتے سنا جارہا ہے کہ جس میں ہمت ہے آجائے اپنے باپ سے ملنے ۔۔۔۔۔