اہور بھاٹی گیٹ!پسند کی شادی جرم بن گیا

لاہور بھاٹی گیٹ!پسند کی شادی جرم بن گیا! لڑکی کے باپ نے اپنی حاملہ بیٹی کے پیٹ اور آنکھوں میں گولیا ں مار کر جان لے لی!
نوجوان نے نفیسہ نامی خاتون کیساتھ عدالت میں نکاح کیا، گجومتہ کے علاقے میں کرایہ کا گھر لے کردونوں ہنسی خوشی رہنے لگے،نکاح کے ڈیڑھ ماہ بعد نفیسہ کا باپ اپنے بھائیوں کیساتھ، لڑکی کے گھر پہنچے اور دونوں کی جان لے لی، باپ نے 6فائر لڑکی کو جبکہ لڑکے کو 3فائر مارے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مجرمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں!