Saturday, July 26, 2025
Pakistan

ایک اور محبت کی شادی

تحصیل لیاقت پور کے 50سال کے احمد نے 19 سال کی لڑکی سے شادی کرلی
لڑکی سے پسند کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ احمد کی آٹے والی چکی ہے اور مجھ سے گندم پیسوانے کی اجرت نیہں لیتا تھا تو مجھے ان سے پیار ہوگیا اور ہم نے پسند کی شادی کرلی
اس ملک ہر جگہ میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *