بابا برکت علی لدھیانوی کی کئی سال پہلے کی گئی یہ پیشگوئی کہ ایک وقت آئے گا جب پاکستان کی

بابا برکت علی لدھیانوی کی کئی سال پہلے کی گئی یہ پیشگوئی کہ ایک وقت آئے گا جب پاکستان کی ہاں ، ناں کی دُنیا میں بڑی اہمیت ہوگی : اب وہ وقت آن پہنچا ہے ، جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل نے ایک ویڈیو میں ٹرمپ کے اس بیان پر بڑا جاندار تبصرہ کیا ہے کہ ” مسٹر عاصم منیر ہماری مدد کرو ” انہوں نے کہا کہ ایران کی موثر پالیسی اور بہادر جوابی کاروائیوں کے سبب امریکی صدر ٹرمپ کو اب نہ صرف اپنی چوہدراہٹ چھن جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے بلکہ اسے یہ اندازہ بھی ہو گیا ہے کہ امریکہ اس جنگ میں بہت بری طرح پھنس بھی سکتا ہے اگر یہ جنگ کچھ اور طوالت اختیار کرتی ہے تو امریکہ اندرونی خلفشار کا شکار ہو جائے گا اس لیے ٹرمپ نے پاکستانی سپہ سالار جنرل حافظ عاصم منیر صاحب سے مدد کی اپیل کی ہے جبکہ جگ مشہور صوفی بزرگ ، محقق اور درویش بابا برکت علی لدھیانوی نے عرصہ دراز قبل یہ پیشگوئی کی تھی کہ ایک وقت ہوگا جب پاکستان دُنیا میں امن امان قائم کرنے میں سب سے آگے ہوگا اور اسکی ہاں ،ناں کی بڑی اہمیت ہو گی ۔۔۔۔