بریکنگ : فیول 83 روپے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت نے عوام چیخیں نکلوادی

مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سے جیٹ فیول83 روپے فی لیٹرمزیدمہنگاہوگیا جس کے نتیجے میں پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنز نے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔
جیٹ فیول کی قیمت 471 روپے فی لیٹر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول کی قیمت میں 283 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے،یکم مارچ 2026کو جیٹ فیول کی فی لیٹر قیمت 188 روپے تھی۔ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے بعد پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز نے کرایوں میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے