TOP STORIES

بچہ ، قصاب اور میڈیکل اسٹور والا

کہا جاتا ہے لڑکا وہ چربی کے ٹکڑے اور گولیاں ایک کچرے کے ڈھیر پر لے جا کر رکھتا تھا، جہاں آوارہ کتے آتے تھے۔ مقصد یہ تھا کہ کتوں کی تعداد کم ہو جائے۔ جب اس دن اسے دونوں چیزیں نہیں ملیں تو وہ خالی شاپر لے کر وہیں چلا گیا۔

قصاب اور میڈیکل والے نے جب اس کا پیچھا کیا تو حقیقت سامنے آئی… اور وہ دونوں ہل کر رہ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *