Saturday, July 19, 2025
Urdu News

حمیرا اصغر کیس: زہر دینے کا شبہ، کیمیائی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی: ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کو زہر دینے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، کیمیکل ایگزامن کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ حمیرا اصغر کی ڈیفنس میں فلیٹ سے ملنے والی لاش سے لیے گئے 9 نمونے جامعہ کراچی کی فارنزک لیب بھیجے گئے تھے، جہاں تجزیے کے بعد رپورٹ میں زہر دیے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *