Friday, August 1, 2025
Urdu News

خوبصورت لڑکی دکھا کر لوٹنے والا گروہ متحرک

خوبصورت لڑکی دکھا کر لوٹنے والا گروہ متحرک، ایک اور سادہ لوح انسان کو لٹ گیا

امجد علی نامی شخص کی ایک رشتے کروانے والے گروہ کے ہتھے چڑھ گیا، پہلے شادی کا جھانسہ دے کر رشتہ کروانے والا 90 ہزار کے قریب رقم کھا گیا، بعد میں لڑکی دکھا کراسکی شادی کروائی گئی، شادی کے بعد لڑکی 13دنوں کے لیے لڑکی سسرال رہی بعد میں میکے چلی گئی وہاں سے امجد علی نامی کو مزید لوٹا گیا یہ کہہ کر کہ انہوں نے کسی کا قرض دینا ہے، یوں امجد علی نامی شخص نے اپنا سب کچھ اُٹھا کر اپنے سسرال والوں کو دے دیا، جاتے ہوئے اسکی فرضی دلہن اسکے گھر سے سب کچھ لے کر چلی گئی، اب امجد علی کے پاس نہ دولت بچی ہے اور نہ ہی بیوی،اُلٹا رشتہ کروانے والے اور اسکے سسرال والے اسے دھمکیاں دینا شروع ہوگئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *