Monday, June 30, 2025
Pakistan

خوشیاں ماتم میں تبدیل، رکھی ضلع میانوالی سے دولہا محمد ناصر کی بارات لینے

‎خوشیاں ماتم میں تبدیل، رکھی ضلع میانوالی سے دولہا محمد ناصر کی بارات لینے پچنند باراتی پہنچے دو گھنٹے قیام کے بعد جب پچنند سے بارات رکھی کیلئے روانہ ہوئ تو کوٹ شمس کوٹ قاضی روڈ پر سٹڈیم کے قریب بجلی کا پول بارش سے متاثرہ ہونے کی وجہ سے تاریں لٹک رہی تھیں جس سے بس کی چھت پر سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے کر۔نٹ لگنے سے محمد جنید ساکن رکھی موقع پر فوت ہوگیا
‎اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
‎اللہ پاک کسی کو اولاد کا غم نا دے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *