ری نگر ہائی وے پر پیش آنے والا واقعہ، صحافتی حلقوں میں سوگ

(ویب ڈیسک) سری نگر ہائی وے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں معروف صحافی اور سینئر ٹی وی اینکر راجہ مطلوب طاہر جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کی خبر سامنے آتے ہی صحافتی برادری میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
راجہ مطلوب طاہر، معروف اینکر پرسن وسیم بادامی کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتے تھے۔ اس اندوہناک سانحے پر وسیم بادامی نے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے دوست کے لیے دعائے مغفرت کی اور اللہ تعالیٰ سے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔
واقعے نے نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ میڈیا حلقوں کو بھی سوگوار کر دیا ہے۔