Monday, December 1, 2025
Urdu News

سعودی عرب میں 13پاکستانی شرمناک الزام میں گرفتار

(ویب ڈیسک)سعودی  عرب  میں  مویشیوں کی چوری کے  الزام  میں  پولیس  نے 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔ 

سعودی اخبار کے مطابق  ملزمان مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ 

پولیس نے ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد  پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *