Sunday, June 8, 2025
TOP STORIES

شوہر پر بھاری قرض اور خودار بیوی

میرے شوہر نے کاروبار کے لیے ایک سیٹھ سے لاکھوں روپے قرضہ لے رکھا تھا۔ لیکن اب دن رات پریشان رہتے کیونکہ کارو بار تباہ ہو گیا تھا جبکہ ابھی قرضہ بھی واپس دینا تھا۔ میں انہیں دن رات تسلی دیتی!

لیکن ایک رات شوہر نے مجھے تیار ہونے کو کہا اور الماری میں سے ساڑھی نکال کر دی تو مجھے حیرت ہوئی کیونکہ انہیں تو ساڑھی پسند ہی نہیں تھی۔ وہ مجھے اپنے ساتھ ایک بنگلے میں دعوت پر لے گئے۔

کچھ دیر بعد وہ مجھے اپنے سیٹھ کے پاس چھوڑ کر غائب ہو گئے۔

میں نے رو کر اللہ سے مدد مانگی، کچھ دیر بعد وہ سیٹھ اندر آیا۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *