Sunday, January 25, 2026
Urdu News

لاہور میں پیش آیارونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ!

رائیونڈ لاہور(بستی امین پورا) میں ساجد نامی شخص جو کہ شادی شدہ(دوشادیاں کر کے بیویاں چھوڑ دیں، اب تیسری بیوی کیساتھ رہ رہا ہے) ایک گھر جاتا ہے سم بیچنے کے لیے تو دروازہ کھولتی ہے 17سالہ ثانیہ، ثانیہ نے سم تو نہ خریدی مگر ساجد کی باتوں میں آگئی ،اسے نوکری کا لالچ دیا گیا تو اُس نے بھی سمیں بیچنا شروع کر دیں،ثانیہ چونکہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتی تھی تو وہ ساجد کی باتوں میں آگئی۔دونوں میں نا-جا-ئز مراسم قائم ہوگئے، ساجد ثانیہ کو اکثر ایک ایک ہفتہ اپنے گھر رکھتاوہ بھی اپنی بیوی کیساتھ،بیوی کی موجودگی میں ساجد ثانیہ کیساتھ اپنی ح وس مٹاتا، ساجد اس کے عوض ثانیہ کو پیسے دیتا تو وہ اپنے گھر دے دیتی، ثانیہ گھر والوں کو کہتی کہ میں کام کے سلسلے میں باہر رہتی ہوں،گھر والے چونکہ غریب تھے وہ اس بات کو مان لیتے،ایک دن یوں ہوا کہ ثانیہ جو پہلے 7دنوں بعد گھر آجاتی تھی وہ نہیں آئی، تو گھر والوں نے اغوا کا پرچہ درج کروا دیا، ادھر ساجد کا کام ٹھپ ہوگیا اور اس نے ثانیہ کو پیسے دینے بند کردیئے، دونوں میں تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے،پھر ایک دن ثانیہ کی (ل ا ش) سڑک کنارے پڑی ملی، پولیس نے تحقیقات کیں تو پتہ چلا یہ (ل ا ش) کسی اور کی نہیں ثانیہ کی ہے، سیف سٹی کمروں کی مدد سے سراغ لگانے کی کوشش کی گئی تو (ق ا ت ل)کوئی نہیں بلکہ ساجد نکلا، پولیس نے ساجد کو گرفتار کر لیا ہے ، تحقیقات میں یہ سب چیزیں سامنے آئی ہیں، پولیس کے مطابق ساجد جنونی آدمی ہے وہ اپنے والدین کو بھی (ت ش د د) کا نشانہ بناتا تھا جبکہ بیوی کو بھی بلیک میل کرتا تھا جبکہ ثانیہ کو بھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *