Thursday, January 1, 2026
Urdu News

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کےگھرسے انتہائی افسوسناک خبر

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔

 عاصم سلیم باجوہ کی والدہ لاہور کے سی ایم ایچ ہسپتال لاہور  میں زیر علاج تھیں۔ ان کی  نماز جناز کل یکم جنوری 2026  کوڈ ی ایچ اے فیز -8 لاہور, میں بعد نماز ظہر 1.30 بجے ادا کی جائے گی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *