Tuesday, December 30, 2025
Urdu News

محبت کی شادی کا دردناک انجام

افسوسناک واقعہ پیش آیااسلام آباد میں، سدرہ نامی لڑکی جو لاہور باغبانپورہ کا رہائشی تھی، کو عطا اللہ نامی لڑکے (جو اسلام آبادکا رہائشی تھا) سے پیار ہوگیا، دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا، عطا اللہ اپنے دوست کی فیملی کیساتھ سدرہ کا ہاتھ مانگنے آیا، رشتہ طے ہوا اور دونوں کی شادی ہوگئی، یہ شادی 3سال تک چلی، شادی کے بعد پتہ چلا کہ عطا اللہ پہلے سے شادی شُدہ اور ایک بیٹی کا باپ تھا!ایک دن سدرہ کا اپنی بہنوں سے رابطہ ختم ہوگیا، وہ پریشان ہوگئیں انہوں نے ارد گرد کے لوگوں سے رابطہ کیا، دروازہ توڑا تو اندر سدرہ کی (ل ا ش) پڑی تھی، انہوں نے ہمیں اطلاع دی، پولیس نے آکر دیکھا تو پتہ چلا کہ سدرہ کی (ل ا ش) تین دن پرانی تھی، اور اسکے منہ پر تکیہ پڑا ہوا تھا، عطا سے رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ وہ کشمیر گھومنے گیا ہوا تھا، سدرہ کی بہنوں کے مطابق سدرہ کا موبائل عطا کے پاس ہے، کیونکہ اگر سدرہ کی جان اسلام آباد میں لی گئی ہے تو اسکا موبائل اسکے شوہر کے پاس کیسے پہنچا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *