Thursday, July 10, 2025
Pakistan

مظفرآباد میں افسوسناک حادثہ : وادی لیپہ آتے ہوئے سیاحوں کی ٹیوٹا گاڑی موجی کے مقام پر حادثے کا شکار

وادی لیپہ

مظفرآباد سے لیپہ آتے ہوے سیاحوں کی گاڑی ہائیس ٹیوٹا RIS 10موجی کے مقام پر حادثہ کا شکار

حادثہ میں ایک بچی زخمی

پاک فوج کی جانب سے حادثہ کے شکار مسافروں کو بروقت ریسکیو کر لیا گیا

گاڑی کو راشد ولد بابر علی چلا رہا تھا

گاڑی میں 5 مرد 6 خواتین سوار تھیں

زحمی ہونے والی بچی کا نام مین ولد طارق ہے

گاڑی میں موجود سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے

حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *