Wednesday, June 25, 2025
Urdu News

مناہل ملک کی نئی ویڈیو لیک، بوائے فرینڈ کو نامناسب پیغام، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آ گئی ہے، جس میں وہ ایک شخص، ایس کے، کو ملاقات سے متعلق پیغام دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔

مناہل ملک کا شمار پاکستان کی مقبول ٹک ٹاک شخصیات میں ہوتا ہے، جنہوں نے آن لائن شہرت حاصل کرنے کے بعد مختلف پراجیکٹس میں بھی کام کیا۔

ایس کے نامی ٹک ٹاکر سے دوستی اور بعد ازاں تنازع کے بعد مناہل ملک کی متعدد متنازع ویڈیوز منظرعام پر آ چکی ہیں، جب کہ عیدالفطر کے دوران بھی ان کی کچھ ویڈیوز شدید تنقید کی زد میں آئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *