Tuesday, July 29, 2025
Urdu News

مینڈی امریکہ روانہ

‎امریکہ سے آئی خاتون مینڈی ایک ماہ گزارنے کے بعد واپس روانہ ہو گئیں۔ مینڈی نے دیر بالا کے نوجوان ساجد سے شادی کے بعد خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں ایک ماہ قیام کیا۔ ساجد اور مینڈی کی شادی سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی کے نتیجے میں ہوئی۔

‎امریکی خاتون نے ایک سال قبل انٹرنیٹ پر ہونے والی دوستی کے بعد ساجد سے شادی کے لیے امریکی ریاست الینوائے سے پاکستان کے ضلع اپر دیر تک ہزاروں میل کا سفر طے کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *