Monday, January 12, 2026
Urdu News

نواں کٹا کھل گیا : عمیری تو وڑ گیا

نواں کٹا کھل گیا : عمیری تو وڑ گیا ۔۔۔مقدمے میں ز۔نا با۔لجبر کی دفعہ شامل ۔۔۔ گرفتار ملزمہ کے عدالت میں بیان میں مزید انکشافات ۔۔۔۔ عمیری والی ویڈیوکی گرفتار ملزمہ کو آج جب عدالت میں پیش کیا گیا تو اس نے بیان دیا کہ عمیری نے اسے شر۔اب پلا کر ویڈیو بنائی ۔ وہ تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کی ماں ہے ایسی شرمناک باتوں کا تصویر بھی نہیں کرسکتی ، شادی کے بعد عمیری سے تعلقات بنے مگر اس نے مجھے نشا کا عادی بنا دیا اور پھر بلیک۔میلکرنا شروع کر دیا ۔وہ مجھ سے ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کے 10 لاکھ روپے مانگ رہا تھا لیکن میں اسے پیسے ادا نہ کر سکی مذکورہ ویڈیو اس نے مجھے شر۔اب بنا کر پلائی اور میرے بھائیوں کو بھی بھیجی ،میں تو کئی ہفتوں سے بہت پریشان تھی جب عمیری نے ویڈیو وائرل کردی تو میرے شوہر نے بھی مجھے گھر سے نکال دیا ، والدین کے پاس گئی تو انہوں نے بھی قبول کرنے سے انکار کردیا ۔۔۔ یاد رہے کہ اس واقعہ میں پولیس نے جو ایف آئی آر درج کی ہے اس میں 376 کی دفعہ لگائی گئی ہے جبکہ عدالت میں ملزمہ نے میڈیکل کروانے سے بھی انکار ظاہر کیا ہے۔۔۔۔۔۔ملزمہ کے بیان سے قبل بھی اور بعد میں پولیس عمیری کی گرفتاری کے لیے ریڈ کررہی ہے امید ہے جلد وہ بھی حوالات میں ہو گا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *