Urdu News

نہ کوئی ڈھول باجا اور میوزک ، پاکستانیوں کے فیورٹ جنرل آصف غفور جیسے گریٹ

سابق کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا گزشتہ روز نکاح ہو گیا۔اسلام آباد کی مقامی مسجد میں معروف اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب مصطفائی نے سعد غفور کا نکاح پڑھایا۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور کے بیٹے کے نکاح کی تقریب انتہائی سادہ تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور اور اہلخانہ سمیت چند قریبی دوست بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *