Sunday, September 14, 2025
Urdu News

نیا جوڑا اور سوشل میڈیا کا مذاق

کل سے میں دیکھ رہا ہوں کہ لوگ اس جوڑے کا مذاق بنا رہے ہیں کہ “آج پھر ڈالر جیت گیا”۔ مگر یاد رکھو، لڑکیاں آپ کے خوبصورت بالوں یا سکس پیکس سے زیادہ 6 مرسیڈیز گاڑیوں سے متاثر ہوتی ہیں۔ ہمیشہ لڑکی کو ایسا مرد چاہیے ہوتا ہے جو رعب والا ہو اور جس کے ساتھ اس کا مستقبل محفوظ ہو۔

یقیناً یہ وہی لڑکا ہوگا جس کی شکل و صورت پر کبھی کلاس میں مذاق بنتا ہوگا، لیکن اس نے دوسروں کی باتوں کو نظرانداز کرکے اپنے کام پر فوکس کیا، پیسہ کمایا، مستقبل سنوارا اور سب سے بڑھ کر نکاح یعنی شادی کی۔

تتلیوں کے پیچھے بھاگنے سے بہتر ہے کہ پہلے اپنے باغ کو بہترین بناؤ، پھر تتلیاں خود بخود آپ کے پیچھے آئیں گی۔

✨ نئے جوڑے کو شادی کی بہت بہت مبارکباد!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *