وقت بدلتا ہے تو انسان کے پاس کچھ نہیں چھوڑتا معروف اداکار فیصل رحمان کے دماغ کو …

کہتے ہیں کہ اگر انسان کے پاس دولت اور شہرت ہے تو ہر کوئی اس انسان کے پیچھے پیچھے پھرتا نظر آئے گا مگر وقت جب کھیلتا ہے انسان کے پاس کوٸی چال نہیں بچتی
معروف اداکار فیصل رحمان جو ایک وقت سب کا کرش ہوا کرتا تھا آج بڑھتی عمر کے ساتھ لوگوں کی پسند سے بھی دور ہے اور کام سے بھی پریشان ہے۔ یہ بس وقت وقت کی بات ہے ۔
سدا نہ باغیں بلبل بولے سدا نہ باغ بہاراں
سدا نہ ماپے حسن جوانی سدا نہ صحبت یاراں