پی ٹی آئی کے رہنما سپریم کورٹ پہنچنا شروع، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سلام آباد( نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف 13 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے گئے ، خصوصی عدالت نے ذاتی معا لج سے معائنے کی درخواست مسترد کر دی۔
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے 13 مختلف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے ، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما سپریم کورٹ پہنچنا شروع،علیمہ خان سپریم کورٹ پہنچ گئیں ۔پی ٹی آئی رہنما سینٹر علی ظفر ، اعظم سواتی ،علی محمد خان سپریم کورٹ پہنچ گئے