کھلے گٹر میں درخت کا تنا ڈالنے کا انوکھا انجام

ایک شہری نے رات کے وقت کھلے گٹر کو دیکھ کر حادثات سے بچانے کے لیے اس میں درخت کا تنا ڈال دیا تاکہ گاڑی اور بائیک سوار دور سے دیکھ کر رک سکیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کوئی اس میں نہ گرا، لیکن اچانک منظر دیکھ کر خوف کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے 13 لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 🥺