یااللہ رحم ! 15 سال کی عمر میں زیادتی کا شکار ہونے والا یہ لڑکا 18 سال کی عمر میں اب خود ۔۔

14سال کی عمر میں زبردستی بد.فعلی کا نشانہ بننے والا لڑکا 16 سال کی عمر میں قا۔تل بن گیا : اپنے ہی دوست اور بڑی بہن کے عاشق کے ساتھ وہ سلوک کہ لوگ کانوں کو ہاتھ لگاتے رہے ۔۔۔۔ جہلم کے تھانہ چوٹالہ کی حدود میں چند سال قبل پیش آئے واقعہ کی عبرتناک تفصیلات۔
تیمور قیصر کی خود سے چند سال بڑے ایک شعیب نامی لڑکے کے ساتھ دوستی تھی ، پہلی بار چند سال قبل شعیب نے تیمور کو بد۔فعلی کا نشانہ بنایا پھر کم عمر تیمور بھی گناہوں کی اسی راہ پر چل نکلا ، دونوں کی دوستی اور تعلقات گہرے ہو گئے ، اس سلسلہ کو 2 سال گزرے ، پھر شاید قدرت کا قہر نازل ہونا تھا ۔۔۔۔۔تیمور کو شک ہو گیا کہ شعیب کے اسکی بڑی بہن کے ساتھ تعلقات ہیں ، اس نے اپنے ایک کزن سے مشورہ کیا ، دونوں نے ایک پستو۔ل کا بندوبست کر لیا اور پھر ایک روز تیمور نے شعیب اور اپنی بہن کو نازیبا حالت میں پکڑ لیا اور شعیب کو موقع پر گو۔لی مار دی ، پھر یہ بہن کو مارتا پیٹتا گھر لے آیا ، گھر میں پتہ چلا تو ماموں ، بڑے بھائی اور والدہ نے اسے شاباش دی اور پھر سب ملکر شعیب کی لا۔ش کو ٹھکانے لگانے گئے ، تیمور نے موقع واردات پر دوبارہ جاکر شعیب کی لا۔ش کو کلہاڑی سے ٹکڑوں میں تبدیل کیا اور ایک بورے میں ڈال کر ماموں اور بھائی کی مدد سے قریبی پہاڑوں میں لے گئے وہاں لا۔ش کو چھپا دیا گیا ۔۔۔ ایک دو روز گزرے تو شعیب کی گمشدگی یا اغ۔وا کا مقدمہ درج ہوا ، علاقہ کے کچھ لوگوں کو شعیب اور تیمور کی دوستی کا علم تھا اس لیے پوچھ گچھ تیمور سے ہی شروع ہوئی ، کم عمر تیمور پولیس کے سامنے زیادہ دیر نہ جم سکا اور صاف صاف اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ، ق۔ت۔ل اس نے خود کیا تھا مگر بعد میں اسکی جس جس نے مدد کی سب کچھ واضح ہو گیا ۔۔۔۔۔ ملزمان کو چالان کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا ۔۔۔۔ ابھی تک شاید اس کیس کا فیصلہ نہیں سنایا گیا ۔۔۔۔۔