Sunday, July 13, 2025
Pakistan

یہ عورت بہت شاطر اور خطرناک ہے لوگوں کے گھروں میں مانگنے یا کام پر لگانے کے بہانے داخل ہوتی ہے

یہ عورت نوسر باز ہے لوگوں کے گھروں میں مانگنے یا کام پر لگانے کے بہانے داخل ہوتی ہے اور جائزہ لینے کے بعد اپنے دیگر(مرد)ساتھیوں بھی بلا لیتی ہے اور گھروں کا صفایا کر دیتے ہیں لہذا اس سے احتیاط کریں اور اگر آپ کے پاس آئے تو فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *