Monday, July 28, 2025
Urdu News

یہ 2 تصویری 2 کہانیاں ہیں

یہ 2 تصویری 2 کہانیاں ہیں میٹرک کا رزلٹ آنے پر جہاں والدین خوش بھی ہیں بچوں کی کامیابیوں پر لیکن یہ باپ اپنے بیٹے کی کامیابی پر رنجیدہ ہے قصور کا نوجوان محمد سمیر مقصور جس کی وفات چند روز قبل ہوئی جب یہ نوجوان اپنے والد کے ہمراہ نماز پڑھ کر گھر آرہا تھا کہ اچانک تیز رفتار گاڑی نے سڑک کنارے باپ بیٹے کو کچل دیا باپ کی زندگی بچ گئی لیکن بیٹا دنیا چھوڑ گیا

بقول باپ کے میرا بیٹا 17 سال کی زندگی 70 سال جیسی جی گیا ۔۔سمیر چار بہن بھائی تھے 2 بہنیں 2 بھائی سب سے بڑی بہن تھی دوسرے نمبر پر سمیر تھا

سمیر چلا گیا دنیا سے پیچھے 1 بھائی رہے گیا جو باپ کا ماتھا چوم کر باپ کو حوصلہ دے رہا ہے 💔

سمیر نے 1200 میں سے 1123 نمبر لے کر کلاس میں ٹاپ کیا باپ سے خواہش کی تھا ابا جان رزلٹ اچھا آنے پر میرا کمپیوٹر اپڈیٹ کر دیجئے گا ابا نے کہا بیٹا وعدہ ہے تبدیل کر دو گا لیکن وقت نے اتنی مہلت نہ دی 💔

سمیر کے باپ کا کہنا ہے رزلٹ آنے پر ہمارے زخم تازہ ہو گئے بیٹے کی کامیابی پر فخر ہے آج بیٹا ساتھ ہوتا تو گھر میں جشن جیسا ماحول ہونا تھا لیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا اللہ سمیر کے والد کو صبر دے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *