Sunday, July 6, 2025
Pakistan

راجن پور کے علاقہ کا اسلم ٹاؤن بند روڈ پر مضر صحت سبیل پینے سے 50 سے زائد افراد

راجن پور کے علاقہ کا اسلم ٹاؤن بند روڈ پر مضر صحت سبیل پینے سے 50 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی سبیل پینے والوں میں چھوٹے بچے بھی شامل ریسکیو1122 کے مطابق متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کیا جا رہا ہے
سبیل لگانے والے حضرات سے التماس ھے کہ سبیل کی تیاری میں صفائی کا خاص خیال رکھا کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *