Sunday, July 13, 2025
Pakistan

پشاور سے افسوناک خبر ، جہاں خیبرمیڈیکل ہونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ “ریدا فاطمہ ” اپنے باپ اور چچا

*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ*
یہ خبر بے حد افسوسناک اور دل کو رنج دینے والی ہے کہ *KMU ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی 6ویں سمسٹر کی طالبہ، ریدا فاطمہ* اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
وہ ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہو کر اپنے *والد، والدہ اور چچا* کے ہمراہ شہید ہو گئیں۔
اللّٰہ تعالیٰ *ریدا فاطمہ* اور ان کے اہلِ خانہ کی مغفرت فرمائے، ان پر رحم کرے، ان کے گناہوں کو معاف کرے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللّٰہ ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
*ہم سب سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت کریں اور ان کے درجات کی بلندی کی دعا کریں۔*
*اللّٰهم اغفر لهم، وارحمهم، واجعل قبورهم روضة من رياض الجنة۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *