Saturday, August 16, 2025
Urdu News

جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں

جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں
20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی دے دی شجاع آباد راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھا
ڈاکٹرز نے خلیل احمد کی زندگی بچانے کے لیے جگر کی پیوندکاری کی تجویز دی تھی
خلیل احمدکی 20سالہ بیٹی مقدس نے باپ کو بچانے کے لیے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا،مقدس نے اپنا 60 فیصد جگر اپنے والد کو دے کر اس کی جان بچا لی ،دونوں باپ بیٹی سندھ کے ہسپتال خیرپور گمبٹ میں پندرہ روز سے زیر علاج تھے مقدس خلیل باپ کو جگر کا ٹکڑا دیکر اپنی زندگی کی بازی ہار گئی سچ بیٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں اللہ پاک مقدس کے درجات بلند کرے
بیٹیوں کی محبت لازوال ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *