فیصل آباد: موٹروے پر ٹریفک حادثہ

فیصل آباد سے بھکر جانے والی تیز رفتار کار ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے اُلٹ کر موٹروے سے نیچے جاگری-حادثہ چک نمبر 69 ج ب چبہ گھیر والی، جھنگ روڈ کے قریب پیش آیا۔ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو
زخمیوں میں شامل:
1۔ عطا الرحمن ولد عبد الحمید، 19 سال – سر پر زخم
2۔ ذیشان ولد ارشد، 22 سال – جسم پر خراشیں
3۔ دانش ولد فقیر حسین، 22 سال – جسم پر خراشیں
4۔ عبد الرحمن ولد رمضان، 24 سال – سر پر زخم
5۔ نصیر ولد ارشد، 25 سال – جسم پر خراشیں-تمام متاثرین کا تعلق چک نمبر 46، بھکر سے ہے۔کار کو موٹروے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ریسکیو