سول اسپتال علی پور میں چوری ، مدد درکار

علی پور کے سول اسپتال میں خواتین وارڈ سے سونے کی بالیاں اور نقد رقم چوری کرنے والا شخص موقع سے فرار ہوگیا۔
تصویر میں موجود اس شخص کی شناخت کی جا رہی ہے۔
جو فرد اس ملزم کی شناخت کرے گا، اسے انعام دیا جائے گا اور
اس کا نام مکمل راز میں رکھا جائے گا۔
📞 معلومات فراہم کرنے کے لیے رابطہ:
SHO سٹی علی پور الیاس خان — 0300-6360863
مہربانی فرما کر اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ چور قانون کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔