Sunday, November 23, 2025
Urdu News

اوکاڑہ میں دل خراش واقعہ، خاتون کے ساتھ سات دن تک مبینہ زیادتی، تین افراد زیرِ حراست

عمر سوسائٹی اوکاڑہ میں ایک خاتون کے ساتھ تین ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر مسلسل سات روز تک اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزمان نے اسے نہ صرف زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ اس کے سر کے بال بھی کاٹ ڈالے۔
پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، اور واقعے کے تمام پہلوؤں کی تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *