Friday, January 30, 2026
Urdu News

تصویر میں نظر آنے والی خاتون کا شوہر بوڑھا تھا ۔ پھر اسکی دوستی ایک ایسے نوجوان سے ہوگئی جو

ذرا سی غلطی اور گناہوں کا پردہ فاش : اچھے خاصے گھر کی خاتون ایک نہیں کئی جرائم میں مرتکب نکلی ۔۔۔آشنائی بھی بے نقاب ۔۔۔ اپنے ہنستے بستے گھر کو اجاڑ بیٹھی ۔۔۔۔تصویر میں نظر آنے والی خاتون کا شوہر بوڑھا تھا چنانچہ اس نے کئی سالوں سے ایک نوجوان کے ساتھ تعلقات استوار کررکھے تھے ، روزانہ فون پر رابطہ رہتا اور اکثر ملاقات بھی ہوتی ، بدقسمتی یہ کہ اس نوجوان کا ذہن مجرمانہ تھا ، ایک روز اس نے خاتون کے سسرالی رشتہ داروں کا ایک 4 سالہ بچہ 5 کروڑ تاوان کے لیے اغ۔وا کر لیا ، پولیس نے جب بچے کے اغ۔وا کیس کی تفتیش کی تو مذکورہ خاتون کا آشنا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ، اسکا موبائل ریکارڈ چیک کیا گیا تو خاتون کے ساتھ رابطے بھی سامنے آگئے ، خاتون بضد رہی کہ اسکے نوجوان کے ساتھ تعلقات ضرور تھے لیکن وہ بچے کے اغ۔وا میں ملوث نہیں تھی ، جبکہ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ خاتون نے ہی بچے کے بارے ہمیں معلومات دی تھیں اور پلان یہ تھا کہ جب تاوان کی رقم ملے گی تو کہیں دور جا کر خاتون اپنے آشنا کے ساتھ نئی زندگی شروع کرے گی ۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ اللہ گناہ گار کی رسی دراز کرتا رہا ہے لیکن جب کھینچتا ہے تو ایسے کہ پیروں تلے زمین بھی نہیں رہتی ، اس خاتون کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہوا افسوس کہ اچھا خاصا گھر ، ہر سہولت موجود ، بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی مگر ایک خطا نے سب کچھ برباد کرکے رکھ دیا۔۔۔۔۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *